باب۔۱۔ حضرت آدم علیہ اسلام اور بی بی حوا کی تخلیق کا واقعہ
باب۔۲ اللہ تعالیٰ کا حضرت آدم اور بی بی حوا کوجنت فردوس میں رکھنے کا واقعہ۔
باب۔۳ اللہ تبارک وتعالیٰ کا حضرت آدم اور بی بی حوا کو اُن کی نافرمانی اور گناہ کے سبب سے جنتِ فردوس سے نکال دینے کا واقعہ۔ باب۔۴ حضرت نوح کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کشتی بنانے کے حکم سے لیکر بابل کے بُرج بنانے تک کا واقعہ۔ باب۔۵ حضرت ابراھیم سے اللہ تعالیٰ کی طرف سے کیا گیا وعدہ، حضرت اسماعیل اور حضرت اسحاق کی پیدائش سے لیکر حضرت ابراھیم کے چھوٹے بیٹے کی قربانی تک کا واقعہ۔باب۔۶ حضرت یوسف کی مصر میں حکمرانی سے لیکر حضرت موسیٰ کی پیدائش، مصر میں اللہ تعالیٰ کی دس آفاتیں، اور بنی اسرائیل کا بحر قلزم میں سے پار ہونے کا واقعہ۔ باب۷۔ اللہ تعالیٰ کی جانب سے بنی اسرائیل کو شعریت دی گئی مگر نبی اسرائیلیوں کا شعریت کو نا مانا واقعہ باب ۸۔ حضرت عیسیٰ کی پیدائش سے لیکر آپ علیہ اسلام کی شیطان سے آزمائش تک کا واقعہ باب ۹۔ حضرت عیسیٰ کے حوارریوں کی شمولیت سے لیکر آپ علیہ اسلام کے معجزاۃ کرنے کا واقعہ۔ باب 10. اس باب میں یہ دکھایا گیا ہے کہ حضرت عیسیٰ المسیح علیہ السلام نے کس طرح تمام تجلی کو برداشت کیا اور صلیب پر اپنی جان دے دی۔ باب ۱۱۔ حضرت عیسیٰ کا قبر میں سے زندہ ہونے اور آسمان میں جانے کا وقعہ باب ۱۲۔ حضرت عیسیٰ کے بعد آپ علیہ اسلام کے حواریوں کا واقعہ