سبق نمبر4- اقوامِ عالم کے لئے شفا اور زندگی کی برکت

Mark Waseem

حضرت ابراہیم سے کئے وعدہ کے مطابق خُدا تعالیٰ اُن کی نسل(المسیح) کے وسیلہ جو برکت اقوامِ عالم کو دینا چاہتاتھا اُس میں شفا اور زندگی کی برکت بھی شامل تھی۔چنانچہ اِس سبق میں ہم سیکھیں گے کہ المسیح نے کس طرح شفا اور زندگی کی برکت سے لوگوں کو فیض یاب کیا۔