خدا تعالیٰ کی بادشاہت یسوع مسیح کی تعلیمات کا مرکزی مضمون ہے۔ آپ جہاں کہیں بھی گئے آسمان کی بادشاہی کی خوشخبری دی۔
آپ کے معجزات اور قدرت بھرے کام بھی اس بات کا اظہار تھے کہ خدا کی بادشاہی انسانوں کے درمیان موجود ہے۔ چناچہ اس سبق میں ہم یہ سیکھیں گے کہ خدا تعالیٰ کی بادشاہت کیا ہے اور کیسے اور کون لوگ اس کی شہریت حاصل کرسکتے ہیں۔
موضوعات