سبق نمبر 5۔ احترامِ انسانی کے اصول

Mark Waseem

گزشتہ باب میں ہم نے سیکھا کہ احترام انسانی کس قدر اہمیت کا حامل ہے ۔اب سوال پیدا ہوتا ہے کہ انسانیت کی قدر و قیمت اور احترام کوکیسے فروغ دیا جاسکتا ہے۔ذیل میں انجیل ِ مقدس کی تعلیمات سے ماخوذ ایسے رہنما اصول پیش کئے جا رہے ہیں جنہیں اپنا کر ہم اپنے گرد و نواح کے لوگوں کے لئے باعثِ برکت بن سکتے ہیں۔