سبق نمبر 2۔ احترامِ انسانی کے فروغ کا مقصد

Mark Waseem

پچھلے سبق میں ہم نے سیکھا کہ احترام انسانی کی بنیاد سب انسانوں کے لئے خُدا کی محبت ہے۔ وہ نیک وبد کے امتیاز اور مومن و کافر کے فرق سے بالا تر ہو کر سب انسانوں کے ساتھ صرف انسانیت کی بنیاد پر اپنا تعلق اور محبت کا یہ رشتہ قائم رکھتا ہے۔ اس سبق میں ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ انسانیت کا احترام آخر کیوں ضروری ہے؟ یعنہ کہ احترامِ انسانی کے فروغ کا کیا مقصدی ی ہے؟