سبق نمبر 10۔ یسوع مسیح کی صلیبی موت

Mark Waseem

گرفتاری کے بعد یسوع مسیح کو مقدمے کا سامنا کرنا پڑا اور اس کے لئے آپ کو چھ بار عدالت میں پیش ہونا پڑا۔
یسوع مسیح کو تین مرتبہ یہودی مذہبی رہنماؤں کی عدالت میں اور تین مرتبہ رومی حکومت کی عدالت میں پیش ہونا پڑا۔
اس سبق میں ہم یہ سیکھیں گے کہ خداوند یسوع مسیح کے مقدمے کا نتیجہ کیا نکلا۔