خدا تعالٰی نے اپنے وعدہ کے مطابق بنی اسرائیل کو مصر کی غلامی سے رہائی بخشی۔ اور پھر حضرت یشوع کی رہنمائی میں اُنہیں ملکِ کنعان میں داخل اور آباد کیا۔ چنانچہ اس سبق میں ہم سیکھیں گے اس کے بعد خُدا نے بنی اسرائیل کی کیسے رہنمائی کی۔