جب تک کوئی یہ کہہ نہیں سمجھتا کہ گناہ کیا ہے اور خدا تعالیٰ گناہ کو کس نظر سے دیکھتے ہیں اور یہ بھی کہ انسان کی زندگی پر گناہ کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ تب تک وہ نجات کے مفہوم اور اہمیت جو سمجھنے سے قاصر رہتا ہے۔ بہت سے لوگوں کے نزدیک گناہ کی حقیقت لُغت یعنی ڈکشنری کے ایک عام لفظ سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔ لہذا اس سبق میں ہم یہ سیکھیں گے کہ کلامِ مقدس کی تعلیمات کے مطابق گناہ کیا ہے اور اس کے نتائج کتنے بھیانک ہیں۔