یسوع مسیح کی اپنے بارے میں تعلیم۔حصہ نمبر۔7

Mark Waseem

درج ذیل انجیلِ مقدس کے حوالوں کا مطالعہ کریں۔

یِسُوع نے اُن سے کہا زِندگی کی روٹی مَیں ہُوں۔ جو میرے پاس آئے وہ ہرگِز بُھوکا نہ ہوگا اور جو مُجھ پر اِیمان لائے وہ کبھی پِیاسا نہ ہوگا۔
یُوحنّا 35:6

یِسُوع نے پِھر اُن سے مُخاطِب ہو کر کہا دُنیا کا نُور مَیں ہُوں۔ جو میری پَیروی کرے گا وہ اَندھیرے میں نہ چلے گا بلکہ زِندگی کا نُور پائے گا۔
یُوحنّا 12:8

مندرجہ ذیل سوال کا جواب دیں