یسوع مسیح کا صلیب پر لاثانی کردار (حصہ نمبر-2)

Mark Waseem

مندرجہ ذیل انجیلِ مقدس کے حوالہ جات کا مطالعہ کریں۔

اور دوپہر سے لے کر تِیسرے پہر تک تمام مُلک میں اَندھیرا چھایا رہا۔
اور تِیسرے پہر کے قرِیب یِسُوع نے بڑی آواز سے چِلّا کر کہا ایلی ۔ ایلی ۔ لَما شَبقتَنِی؟ یعنی اَے میرے خُدا! اَے میرے خُدا! تُو نے مُجھے کِیُوں چھوڑ دِیا؟
(متّی 27 باب 45 تا 46 آیات)

پِس وہ سِرکہ یِسُوع نے پِیا تو کہا کہ تمام ہُؤا اور سر جُھکا کر جان دے دی۔
(یُوحنّا 19 باب 30 آیت)

پھِر یِسُوع نے بڑی آواز سے پُکار کر کہا اَے باپ! مَیں اپنے رُوح تیرے ہاتھوں میں سونپتا ہوں اور یہ کہہ کر دم دے دِیا۔
(لُوقا 23 باب 46 آیت)

مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیں۔