سبق نمبر 11 میں ہم نے سیکھا کہ یسوع مسیح اپنے زندہ ہونے کے بعد چالیس روز بعد آپ اپنے شاگردوں کے دیکھتے ہوئے آسمان پر زندہ ہونا اٹھا لئے گئے۔ اس کے بعد فرشتوں نے یسوع مسیح کے پیروکاروں کو بتایا کہ یہی یسوع مسیح ہے جس طرح آسمان پر گیا ہے پھر واپس آئے گا۔ یسوع مسیح کی پہلی آمد کا مقصد گناہگاروں کی نجات کی خاطر اپنی جان کی قربانی دینا تھا جبکہ آپکی دوسری آمدِ ثانی کا مقصد دنیا کی عدالت ہوگا۔ اپنی دوسری آمد پر آپ ایمانداروں کو اپنے ساتھ آسمان پر لے جائیں اور منکرین کو جہنم میں ڈالیں گے۔
مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیں