درج ذیل انجیلِ مقدس کے حوالے کا مطالعہ کریں۔
“یوحنا رسول فرماتے ہیں “جو کوئی گُناہ کرتا ہے وہ شرع کی مُخالفت کرتا ہے اور گُناہ شرع کی مُخالفت ہی ہے۔
(پہلا یوحنا کا خط باب نمبر 3 آیت نمبر 4 آیت)
اس آیت میں شرع سے مراد خدا تعالیٰ کی شعریت یا احکام ہیں۔ جو لوگ اُس کے مخالف سوچ رکھتے ہیں وہ خدا تعالیٰ کی نظر میں گناہ گار ہیں۔
مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیں۔