پاکیزہ زندگی گزارنے کے اُصول (حصہ نمبر-2)

Mark Waseem

مزید سمجھنے کے لئے درج ذیل انجیلِ مقدس کے حوالے کا مطالعہ کریں۔

پَس جو کُچھ تُم چاہتے ہو کہ لوگ تُمہارے ساتھ کریں وُہی تُم بھی اُن کے ساتھ کرو کِیُونکہ توریت اور نبِیوں کی تعلِیم یِہی ہے۔
(متّی 7 باب 12 آیت)

مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیں۔