انسان خواہ کتنی ہی قوت اور اختیار کا مالک کیوں نہ ہو وہ موت کے سامنے بے بس ہے۔صرف ایک ہی ہستی ایسی ہے جو موت اور زندگی پر اختیار رکھتی ہے اور وہ مقدس ہستی ہے خدا تعالیٰ کی ذاتِ بابرکت۔
تاہم انجیلِ مقدس بیان کرتی ہے کہ یسوع مسیح بھی الٰہی اختیار کے مالک ہیں۔ یسوع مسیح نے دعویٰ کیا کہ” جس طرح باپ مردوں کو اٹھاتا اور زندہ کرتا ہے اُسی طرح بیٹا بھی جنہیں چاہتا ہے زندہ کرتا ہے۔ مرقوم انجیلِ یوحنا 5 باب 21 آیت۔
مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیں۔