Ready to Learn in English?
اردو ERV بائبل پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کریں۔
آن لائن اور 100% مفت میں دیکھیں۔
کلام الٰہی میں اِنسان دیگر تمام مخلوقات سے منفرد اور بر تر نظرآتا ہے۔اِسی لئے انسان کو ”اشرف المخلوقات “ قرار دیا گیا ہے ۔آئیے ذرا غور فرمائیں کہ وہ کون سی باتیں ہیں جن کی بنا پر اِنسان دیگر تمام جانداروں پرفوقیت رکھتا ہے۔