یہودیوں نے یسوع مسیح سے پوچھا کہ کیا ہمیں قیصر بادشاہ کو خراج (ٹیکس) دینا مناسب ہے یا نہیں؟ یسوع مسیح نے اس بات پر انہیں کیا فرمایا؟۔
مزید سمجھنے کے لئے درج ذیل انجیلِ مقدس کے حوالے کا مطالعہ کریں۔
اُس نے اُن سے کہا پَس جو قَیصر کا ہے قَیصر کو اور جو خُدا کا ہے وہ خُدا کو ادا کرو۔
(لُوقا 20 باب 25 آیت)
مندرجہ ذیل سوال کا جواب دیں۔