لمحہ فکریہ

Mark Waseem

اس سبق کی تعلیمات کو ذہن میں رکھتے ہوئے درج ذیل سوالات کے جوابات دیں۔

سوچنے کی بات

کلامِ مقدس کے مطابق ہر انسان گناہ گار ہے۔ اس سبب سے وہ خدا سے جدا ہے اور خدا کے غضب کے ماتحت ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ کس طرح خدا کے غضب سے بچ سکتے ہیں؟

دعا۔ اے خداوند۔ آپکے کلام کے لئے آپکا شکر ہو جس کی وساطت سے مجھے معلوم ہوا کہ میں ایک گناہ گار ہوں اور آپ سے جدا ہوں۔ اے میرے خدا۔ آپ