شریعت ِالٰہی

Da Wood

الٰہی معیارکے مطابق زندگی گزارنے کے لئے خُداتعالیٰ کے مقرر کردہ اصول و ضوابط شریعتِ الٰہی کہلاتے ہیں۔
شریعت کو عبرانی میں ” تَورہ“ یا تَورات کہتے ہیں۔ شریعتِ الٰہی کا مقصد یہ ہے کہ اُس پر عمل کرنے سے انسان خُدا کے ساتھ اپنا تعلق اور رفاقت قائم رکھ سکیں۔
جو لوگ خُدا کی شریعت پر عمل کرنے سے قاصر رہتے ہیں وہ الٰہی رفاقت سے محروم ہو جاتے ہیں۔