سیکھنے کی بات

Da Wood

یہاں ہم سیکھتے ہیں خُدا تعالیٰ نہایت کامل اور پاک ذات ہونے کے باوجود ہر انسان سے بلاتفریقِ مذہب و نسل پیار کرتے ہیں۔ وہ بِلا امتیاز ہر نیک و بد کی پروردگاری اور محافظت کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ ناپاک جانوروں کی ہر ضرورت پوری کرتے ہیں، جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ آپ کسی خاص قوم اور مذہب کے خُدا نہیں بلکہ ربّ العالمین ہیں۔ چنانچہ لازم ہے کہ ہم بھی خداتعالیٰ کی طرح ہر ایک سے بِلا امتیاز پیار کریں اور تسلیم کریں کہ ہر اِنسان کو جینے کا حق ہے۔