سوچنے کی بات

Mark Waseem

سیکنڑوں سال قبل خدا نے انبیاء کرام کی معرفت بنی نوع انسان پر ظاہر کیا کہ یسوع مسیح کو مرنا، دفن ہونا اور پھر زندہ ہوکر آسمان پر جانا ہوگا۔
زرا سوچیئے کیا یہ ممکن ہے کہ خدا تعالیٰ کی فرمائی ہوئی باتیں پوری نہ ہوں؟

دعا۔ اے میرے خدا تعالیٰ۔ مجھے یسوع مسیح کی موت، دفن ہونے اور قبر سے جی اُٹھنے کی حقیقت کو سمجھنے کا فضل عطا فرمائے۔ آمین