زندگی کی برکت

Mark Waseem

المسیح فرماتے ہیں کہ” مَیں اِس لئے آیا کہ وہ(سب انسان) زندگی پائیں اور کثرت سے پائیں“ (یوحنّا11:10)۔چنانچہ آپ نے بہت سے مُردوں کو زندگی بخشی تاہم انجیل مقدس میں تین مُردوں کے زندہ کرنے کا ذکر ہے ۔اِن کا تذکرہ درج ذیل ہے،