زنا کار خاتون (حصہ، دوم)

Mark Waseem

کلامِ مُقدس میں مرقوم ہے کہ

“جب وہ اُس سے سوال کرتے ہی رہے تو اُس نے سِیدھے ہو کر اُن سے کہا کہ جو تُم میں بے گُناہ ہو وُہی پہلے اُس کے پتّھر مارے۔ اور پِھر جُھک کر زمِین پر اُنگلی سے لکھنے لگا۔وہ یہ سن کر بڑوں سے لے کرچھوٹوں تک ایک ایک کر کے نکل گئے اور یسوع اکیلا رہ گیا اور عورت وہیں بیچ میں رہ گئی۔”(یوحنا 8 باب 7 تا 9 آیات)۔

“یسوع نے سِیدھے ہو کر اُس سے کہا اَے عَورت یہ لوگ کہاں گئے؟ کیا کسی نے تُجھ پر حکم نہیں لگایا؟ اُس نے کہا اَے خُداوند کسی نے نہیں۔ یسوع نے کہا مَیں بھی تُجھ پر حُکم نہیں لگاتا۔ جا۔ پِھر گُناہ نہ کرنا۔”(یوحنا 8 باب 10 تا 11 آیات)۔

مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیں۔