درج ذیل کلامِ مقدس کے حوالہ جات کو پڑھیں
یسوع مسیح نے فرمایا۔
اور اُس نے اُن سے ایک تَمثِیل بھی کہی کہ کیا اَندھے کو اَندھا راہ دِکھا سکتا ہے؟ کیا دونوں گڑھے میں نہ گِریں گے؟
(لُوقا 6 باب 39 آیت)
حضرت داؤد نے فرمایا۔
خُدا نے آسمان پر سے بنی آدم پر نِگاہ کی تاکہ دیکھے کوئی دانِشمند۔ کوئی خُدا کا طالب ہے یا نہیں۔
وہ سب کے سب پھِر گئےہیں۔ وہ باہم نِجس ہو گئے۔ کوئی نیکوکار نہیں۔ ایک بھی نہیں۔
(زبُور 53 باب 2 تا 3 آیات)
مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیں