خداوند یسوع مسیح کی لاثانی پیدائش

Mark Waseem

سبق نمبر 1 میں آپ نے پڑھا اور سیکھا تھا کہ خدا نے سیکنڑوں سال قبل اپنے انبیاء کرام کے وسیلے سے خبر دے رکھی کہ یسوع مسیح کی پیدائش بیت لحم میں ایک کنواری لڑکی کے ہاں ہوگی۔ چنانچہ یسوع مسیح کی پیدائش خدا کے ازلی منصوبے کے عین مطابق عمل میں آئی۔ اسی سبق یعنی سبق نمبر 1 میں ہم نے سیکھا کہ جب یسوع مسیح کی پیدائش ہوئی تو فرشتوں نے آپکی پیدائش پر خوشی کے نغمے اور حمدوثنا کی اور چرواہوں کو فرشتوں نے خبر دی کہ دنیا کا نجات دہندہ بیت لحم میں پیدا ہوا ہے۔ ان باتوں کی بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ یسوع مسیح کی پیدائش لاثانی اور منفرد ہے۔

مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیں۔