خداوند یسوع مسیح کی اپنے بارے میں تعلیم

Mark Waseem

خداوند یسوع مسیح نے اپنے بارے میں تعلیم دیتے ہوئے تین باتوں کو واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔
اوّل۔ آپکا خدا کے ساتھ کیا تعلق ہے۔
دوم۔ آپکا انسان کے ساتھ کیا تعلق ہے۔
سوم۔ خدا اور انسان کے درمیانی کی حیثیت سے اُن کا کردار اور اختیار کیا ہے؟
اس حصے میں ہم یسوع مسیح کی شخصیت کے اِنہی تین پہلوؤں کے بارے میں مطالعہ کریں گے۔