حضرت آدم اور بی بی حوا کا ردِعمل

Mark Waseem

کلامِ مقدس میں مرقوم ہے کہ

“عَورت نے جو دیکھا کہ وہ درخت کھانے کے لئے اچھّا اور آنکھوں کو خُوش نُما معلُوم ہوتا ہے اور عقل بخشنے کے لِئے خُوب ہے تو اُس کے پَھل میں سے لِیا اور کھایا اور اپنے شَوہر کو بھی دِیا اور اُس نے کھایا۔”(پیدائش 3 باب 6 آیت)۔

“لیکن نیک و بَد کی پہچان کے درخت کا کبھی نہ کھانا کیونکہ جِس روز تُو نے اُس میں سے کھایا تُو مَرا۔ “(پیدائش 2 باب 17 آیت)۔

مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیں۔