حاصل کلام

Mark Waseem

یہ حقیقت ہے کہ انسان گناہ اور شیطان کے قبضہ میں ہے اس لئے اُس کا رجحان گناہ کی طرف رہتا ہے۔ لہذا لازم ہے کہ کوئی شخص انسان کو گناہ اور شیطان کے تسلط سے رہائی دلائے۔
شیطان اور گناہ سے مخلصی وہی شخص دلاسکتا ہے جو شیطان پر غالب آسکتا ہو اور خود گناہ سے پاک ہو۔
خدا تعالیٰ کے ساتھ اُس شخص کا خاص اور قریبی تعلق ہو۔

ان حقائق کو سامنے رکھتے ہوئے دیکھیں کی کیا یسوع مسیح اس معیار پر پورا اُترتے ہیں یا نہیں۔
مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیں۔