حاصل کلام

Mark Waseem

المسیح کی تعلیمات نے انسان کو ایسا رستہ فراہم کیا جن پر چل کر ہر انسان امن و سلامتی اور پیار اور محبت کی برکت سے فیض یاب ہو سکتا ہے ۔اور تاریخ شاہد ہے کہ جتنے لوگوں نے اِن اصولوں کو اپنا لیا امن و محبت اور سلامتی کی برکات اُن کا مقدر بن گئیں۔