حاصل بحث

Mark Waseem

ہمارے معاشرے میں انسانیت دن بدن اپنی قدر و قیمت کھو رہی ہے۔ اس لئے لازم ہے ہم سب احترامِ انسانیت کے جذبہ کو فروغ دیںتاکہ”انسانیت کی بقا اور تحفظ” یقینی بنے ‘ انسانوں کے مابین جذبۂ ہمدردی و باہمی تعاون اور تعمیر و ترقی کی ترویج ہو ۔