جیسے خُدا تعالیٰ اپنا سورج، بارش اور دیگر نعمتیں ہر اِنسان کو فراہم کر کے ہر ایک سے بلااِ متیاز اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں ایسے لازم ہے کہ ہم بھی بلا امتیازِ رنگ و نسل اور مذہب و عقیدہ سب انسانوں سے پیار کریں اور سب کا احترام کرناہے۔