اس باب میں ہم نے سیکھا کہ فروغِ احترامِ انسانی کا تقاضا ہے کہ ہم دوسروں کی زندگی اورعزتِ نفس کا احترام کریں اور کوئی ایسا قدم نہ اُٹھائیں جس سے کسی کی زندگی یا عزتِ نفس مجروح ہو ۔ بلکہ ہر طرح سے ہر انسان کی مدد اور خدمت کے لئے تیار اور موجودرہیں۔