ب۔جسمانی بندھن

Mark Waseem

اخوت ِانسانی کی دوسری اہم بنیاد تمام انسانوں کے درمیان ایک جسمانی بندھن ہے ۔ اور وہ یہ ہے کہ سب انسان ایک ہی باپ یعنی آدم کی اولاد ہیں۔یوں بنی آدم ہوتے ہوئے سب انسان بھائی بھائی ہیں ۔اس حوالہ سے حضرت ملاکی یوں فرماتے ہیں. ”کیا ہم سب کا ایک ہی باپ نہیں؟کیا ایک ہی خُدا نے ہم سب کو پیدا نہیں کیاپھر کیوںہم اپنے بھائیوں سے بیوفائی کر کے اپنے باپ دادا کے عہد کی بے حُرمتی کرتے ہیں؟”(ملاکی10:2)۔