بیابان میں خُدا تعالیٰ کی پروردگاری

Mark Waseem

بنی اسرائیل کے بحرِقلزم پار کرنے کے بعد خُدا تعالٰی بیابان میں معجزانہ طور پرچٹانوں کو چیر کر اُن کے لئے پانی کی ندیاں بہاتا رہا (زبور15:78-16)۔ اوراسی طرح چالیس برس تک کھانے کے لئے اُنہیں آسمانی من اور بٹیروں کا گوشت عطا فرماتا رہا۔ (خروج12:6, 35)۔