بادشاہی کی قیمت

Mark Waseem

جو چیز جتنی اہم ہوتی ہےاُس قیمت بھی اُسی قدر زیادہ ہوتی ہے۔ خداوند یسوع مسیح نے آسمان کی بادشاہی کو ایک بیش قیمت موتی کی مانند قرار دیا ہے۔

مزید سمجھنے کے لئے درج ذیل انجیلِ مقدس کے حوالے کا مطالعہ کریں۔

پھِر آسمان کی بادشاہی اُس سوداگر کی مانِند ہے جو عمدہ موتیوں کی تلاش میں تھا۔
جب اُسے ایک بیش قِیمت موتی مِلا تو اُس نے جا کر جو کُچھ اُس کا تھا سب بیچ ڈالا اور اُسے مول لے لِیا۔
(متّی 13 باب 45 تا 46 آیات)

مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیں۔