انسانوں کے باہمی تعلقات (حصہ نمبر-3)

Mark Waseem

بدلہ لینے اور دوسروں کے گناہ معاف کرنے کا ایک فائدہ تو یہ ہے کہ دشمنی بڑھنے کی بجائے دونوں فریقوں میں پیار اور محبت کی فضا قائم ہوسکتی ہے۔

مزید سمجھنے کے لئے درج ذیل انجیلِ مقدس کے حوالے کا مطالعہ کریں۔

اِس لِئے کہ اگر تُم آدمِیوں کے قُصُور مُعاف کرو گے تو تُمہارا آسمانی باپ بھی تُم کو مُعاف کرے گا۔
اور اگر تُم آدمِیوں کے قُصُور مُعاف نہ کرو گے تو تُمہارا باپ بھی تُمہارے قُصُور مُعاف نہ کرے گا۔
(متّی 6 باب 14 تا 15 آیات)

مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیں۔