اُوپر بیان کردہ واقعات میں مشترک بات فرمانبرداری ہے ۔ فرمانبرداری کے باعث ہی لوگ المسیح کی برکات سے فیض یاب ہو سکے۔ آج بھی جو لوگ المسیح کی رضا اور احکام کے سامنے سرِخم تسلیم کرتے ہیںوہ تمام تر الٰہی برکات سے فیض یاب ہوتے ہیں۔