یسعیاہ 6:9-7 ” اس لئے ہمارے لئے ایک لڑکا توَلّد ہوا اور ہم کو ایک بیٹا بخشا گیا اور سلطنت اُس کے کندھے پر ہوگی اور اُس کا نام عجیب مشیر، خدایِ قادر، ابدیت کا باپ، سلامتی کا شہزادہ ہوگا۔ اُس کی سلطنت کے اقبال اور سلامتی کی کچھ انتہا نہ ہوگی۔ وہ داﺅد کے تخت اور اُس کی مملکت پر آج سے ابد تک حکمران رہے گا اور عدالت اور صداقت سے اُسے قیام بخشے گا ربّ الافواج کی غیوری یہ کرے گی“۔