کورس نمبر 1- توارۃ شریف، زبور شریف اور صحائفِ انبیاء کی شہادت

Mark Waseem

اس کورس میں آپ خدا تعالیٰ کی ذاتِ اقدس، عظمت انسانی، انسان کی قدرو قیمت، خدا تعالیٰ کی الٰہی محبت اور انسانی رویے کے متعلق سیکھ سکتے ہیں۔