یسوع مسیح (عیسیٰ المسیح) تین برس تک اپنے والدین کے ساتھ گھریلو امور میں مصروف رہے۔ اس کے بعد آپ نے اُس خدمت کا آغاز کیا جس کے لئے آپ اس دنیا میں تشریف لائے تھے۔
اس سبق میں ہم سیکھیں گے کہ یسوع مسیح کی خدمت کا آغاز کیسے ہوا؟