کورس نمبر 8- خواتین خُدا کی نظر میں

Mark Waseem

اس کورس میں ہم خواتین کی قدر و اہمیت کی بابت سیکھیں گئے۔ اس کے ساتھ دنیا کی پہلی خاتون بی بی حوا کی بابت بھی سیکھیں گئے۔ ہم یہ بھی سیکھیں گئے کہ یسوع مسیح نے خاتون کا احترام کیسے کیا اور انہیں بیماریوں اور مشکلات، گناہوں سے کیسے رہائی نخشی۔ اس کورس میں خواتین کی احترام کی بابت بات کی گئی ہے۔