ہمارا مقصد متلاشیوں کوحضرت عیسیٰ کے بارے میں جوابات تلاش کرنے اور مقدس کتابوں میں موجود سچائی کو دریافت کرنے میں مدد کرنا ہے۔
ہر کورس کی تکمیل پر آپ کو خوبصورت سند دی جائے گی ۔
ہم اس بارے میں بھی رہنمائی فراہم کرتے ہیں کہ مقدس کتابوں کا مطالعہ کیسے جاری رکھا جائے۔ ہم اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں خط و کتابت کےزریعہ پرنٹڈ کورسزبھی پیش کرتے ہیں۔ ہمارے پاس اردو کے انیس اور انگریزی کے پچاس کورسز ہیں۔ سندھی اور پشتو کورسز ہمارے مقامی سندھ اور پشاور مراکز پر دستیاب ہیں۔
ہمارے کورسز اور متعلقہ لٹریچر مفت دستیاب ہیں۔