فری آن لائن کورس!
کلامِ پاک کا مطالعہ کریں۔

اب آپ توریت، زبور، صحائف النبیاء اور انجیل شریف کا مطالعہ مفت میں کرسکتے ہیں۔
آج ہی کورس شروع کریں اور سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔

فیس بُک کے ذریعے کورس شروع کریں۔

[restrict ...] [/restrict]





Free

کورس نمبر 1- توارۃ، زبور اور صحائفِ انبیاء کی شہادت

اس کورس میں آپ خدا تعالیٰ کی ذاتِ اقدس، عظمت انسانی، انسان کی قدرو قیمت، خدا تعالیٰ کی الٰہی محبت اور انسانی رویے کے متعلق سیکھ سکتے ہیں۔

Free

کورس نمبر 2- خُدا تعالیٰ کی وفاداری

اس کورس میں آپ انبیاء کرام کی زندگی، تعلیمات اور حکایات کو سیکھیں گے۔ اس کے ساتھ بنی اسرائیل کے حالات اور خدا تعالیٰ کے ابدی عہد کے متعلق سیکھ سکتے ہیں جو خدا تعالیٰ نے اپنے بندوں کے ساتھ کیا۔

Free

کورس نمبر3۔ احترامِ انسانیت

اس کورس میں آپ احترام انسانیت کے متعلق سیکھیں گے کہ آپ اپنے معاشرے میں رہ کر کس طرح اپنے گھر والوں، رشتے داروں، دستوں اور پڑوسیوں کا احترام کرسکتے ہیں۔

Free

کورس 4 – اقوامِ عالم کے لئے الٰہی برکت

اس کورس میں آپ خدا تعالیٰ کے ابدی عہد کو سیکھیں گے اس کے ساتھ حضرت عیسیٰ المسیح کی پیدائش، زندگی، تعلیمات، حکایات اور معجزات کو سیکھ سکتے ہیں

Free

کورس نمبر5- اخوت انسانی

اس کورس میں آپ اخوت انسانی کی بنیاد، الٰہی محبت، پُر امن معاشرے کا قیام، باہمی ترقی و تعمیر، فروغ اخوت انسانی کے لئے عملی اقدامات اور مذہبی رواداری کے متعلق سیکھ سکتے ہیں۔

Free

کورس نمبر 6- یِسُوع مسیح دنیا کا نجات دہندہ

Free

کورس نمبر 8- خواتین خُدا کی نظر میں